Vlog Secretariat Tehreek e Minhaj ul Quran Lahore & Gosha e Durood | beautiful vlog | Haider Vlogs

2024-11-20 2

Vlog Secretariat Tehreek e Minhaj ul Quran Lahore & Gosha e Durood | beautiful vlog | Haider Vlogs

لاہور
تحریک منہاج القران کسے کہتے ہیں کا سفر جس میں ہم اپ کی ملاقات تحریک منہاج القران میں منہاج یوتھ لیگ کے عہدے داران سے کروائیں گے جن سے ہم نے ملاقات کی اس کے بعد ان کا اخلاص خلوص محبت کس طریقے سے ہے وہ بھی اپ کو دکھائیں گے ساتھ ساتھ گوشہ درود کی عمارت میں بھی اپ کو لے کے جائیں گے اس کا بھی ایک کون اپ کو دکھائیں گے کیونکہ وہ شاید درود وہ حصہ ہے جہاں پر 24 گھنٹے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر درود پاک پڑھا جاتا ہے یہ ولاگ بہت ہی خاص بہت ہی امپورٹنٹ اور روحانی بلاک ہے اس کو ضرور دیکھیے گا
#minhajulquran #vlogs #haidervlogs #vlog #minhajyouthleage #tahirulqadri #lahore